ٹیگس - آیت اللہ سیستانی

iqna

IQNA

ٹیگس
آیت اللہ سیستانی
ایکنا: حضرت آیت‌الله العظمی سیستانی کے دفتر کی جانب سے اس سال فطرانے کی مقدار کا اعلان کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516146    تاریخ اشاعت : 2024/04/03

ایکنا بغداد: احیای میراث آل البیت(ع) فاونڈیشن کی جانب سے «مصحف مشهد رضوی» کا تحفہ آیت‌الله العظمی سیدعلی سیستانی، کو پیش کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3515448    تاریخ اشاعت : 2023/12/09

ایکنا نجف: آیت الله العظمی سیستانی سے نجف اشرف میں داعش سے لڑنے والے زخمی مجاہدین کے گروپ نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 3515068    تاریخ اشاعت : 2023/10/07

ایکنا عراق: آیت‌الله العظمی سیستانی نے جنوبی عراق میں وفد بھیج کر دو قبایل میں جنگ کو ختم کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515056    تاریخ اشاعت : 2023/10/04

ایکنا تھران: آیت‌الله سیستانی کے دفتر سے جاری بیان میں عید الفطر کے امکانی دن کا اعلان کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3514130    تاریخ اشاعت : 2023/04/17

ایکنا تھران- پاپ فرانسیس نے ایک خط میں عراق میں انسانی حقوق کی خدمت پر آیت الله سیستانی کا شکریہ ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513956    تاریخ اشاعت : 2023/03/17

ایکنا تھران- حضرت آیت الله العظمی سیستانی کے آفس کے مطابق منگل 24 جنوری کو ماه رجب ۱۴۴۴ ه.ق کا پہلا دن ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3513659    تاریخ اشاعت : 2023/01/24

ایکنا تھران- آیت الله سیستانی نے شیعه افغانی علما سے ملاقات میں انکی حمایت پر تاکید کرتے ہوئے عالمی برادری اور مسلمانوں سے انکی حمایت کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3513528    تاریخ اشاعت : 2023/01/06

اقوام متحدہ نمایندے سے؛
ایکنا تھران- آیت الله سیستانی نے اقوام متحدہ کے نمایندے سے ملاقات میں داعش کے قبضے میں موجود شامی خواتین کی آزادی پر بھی تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3513396    تاریخ اشاعت : 2022/12/20

کربلا کانفرنس؛
ایکنا تھران- آستانہ مقدس حسینی کی جانب سے اقوام کی ترقی میں رہبروں کے کردار کے موضوع پر کانفرنس منعقد ہوئی جسمیں آیت اللہ سیستانی کے کردار کا جایزہ لیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3513317    تاریخ اشاعت : 2022/12/10

اطالوی پادری:
ایکنا تھران- اٹلی کے شہر "مار فرانسس" کے ایک وفد کی آیت اللہ سیستانی اور آستان حسینی کے متولی کے ساتھ ملاقات میں اطالوی وفد کے نمائندے نے کہا کہ دنیا کے تمام فرقوں اور مذاہب کے پیروکار بارگاہ حسینی کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513051    تاریخ اشاعت : 2022/11/06

تہران ایکنا: شیعہ مرجع تقلید کے دفتر سے جاری بیان میں عید قربان کی پیشنگوئی کی گیی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512167    تاریخ اشاعت : 2022/06/28

حضرت آیۃ اللہ سیستانی نے رمضان المبارک کی مناسبت سے ملاقات کو آنے والے عراقیوں سے فرمایا کہ میں تمام عراقیوں کا خادم ہوں۔
خبر کا کوڈ: 3511655    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

عراق کی اعلیٰ شیعہ اتھارٹی آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی صاحب نے پشاور کی مسجد میں بم دھماکے کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511430    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

بین الاقوامی گروپ- عراق کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی نےاپنے ایک پیغام میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر رہبر معظم انقلاب اسلامی کو تعزیت اور تسلیت پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3507056    تاریخ اشاعت : 2020/01/05